حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر چرنیجویوی نے آج کہا کہ انکے
چھٹے بھائی پون کلیان انکے سیاسی محالف ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ
ہمیشہ
انکے بھائے کے خیر خواہ رہینگے۔ اور دو بھائیوں کے درمیان سیاسی اختلاف
غلط بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ کو سنجیدگی کے ساتھ سمجھنے کی
ضرورت ہے۔